صحت

عوام کرونا وائرس کو ایزی نہ لیںاحتیاط کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر امجد محمود نے کہا ہے کہ عوام کرونا وائرس کو ایزی نہ لیںاحتیاط کریں ، وزیراعظم نے بھی لوگوں سے زیادہ سے زیادہ احتیاط کرنے کیلئے زور دیا ہے ۔ نجی ٹی.

کروناوائرس کے اسپرے کے لیے ٹربو اسپرے ڈیوائس ایجاد

جنین(این این آئی)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جبع کے رہائشی دو سگے بھائیوں نے کروناوائرس کے اسپرے کے لیے ٹربو اسپرے ڈیوائس ایجاد کی ہے۔ اس کی مدد سے وہ قصبے میں کرونا سے بچائو.

عام دستیاب غذائیں آپ کو طویل عرصے تک تندرست رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا کا شور اور خوف ہے لیکن بعض غذائیں ایسی ہیں جو جسم کے قدرتی دفاعی نظام کو مضبوط بنا کر آپ کو کئی طرح کے امراض سے بچاسکتی ہیں اور قوی امید ہے کہ اس.

کورونا وائرس کے مریضوں کو ملیریا کی دوا کلوروکوئن اورہائیڈروکسی کلوروکوئن کی مشروط منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا وائرس کے مریضوں کو ملیریا کی دوا کلوروکوئن اورہائیڈروکسی کلوروکوئن کی مشروط منظوری دے دی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ کلوروکوئن اورہائیڈروکسی کلوروکوئن.

کورونا وائرس کی دنیا میں پھیلنے کی رفتار سائنسدانوں کی توقعات سے بھی زیادہ ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے نوول کورونا وائرس کی دنیا میں پھیلنے کی رفتار سائنسدانوں کی توقعات سے بھی زیادہ ہے اور وہ اس بارے میں مسلسل جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ ایسے کونسے عناصر ہیں جو اس سے ہونے والی.

برطانوی کمپنی نے اہم کامیابی حاصل کر لی

لندن (ویب ڈیسک) کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے برطانوی کمپنی نے اہم کامیابی حاصل کر لی، کو وِڈ نائنٹین کے نہایت کم وقت میں سستے ترین ٹیسٹ کی توثیق کے لیے لیبارٹریز کو اس کی ترسیل شروع ہو گئی۔غیر.

چھوٹا ملک مہلک کرونا وائرس کا توڑ نکالنے میں کامیاب

کیوبا (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس سے دنیا کو بچانے کے لئے کیوبا نے حیرت انگیز دوا کی ترسیل کا آغاز کر دیا، امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود کیوبا جیسا چھوٹا ملک مہلک کرونا وائرس کا توڑ نکالنے میں.

پاکستانی طلبا نے 20 سیکنڈ میں کرونا وائرس کی تشخیص کا آلہ بنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی طلبا نے 20 سیکنڈ میں کرونا وائرس کی تشخیص کا آلہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق 2 پاکستانی طلباء نے کورونا وائرس کی جلد تشخیص کے لئے سسٹم ڈییکٹر بنایا ہے جو پھیپھڑوں کے کمپیوٹرز ٹوموگرافی (سی ٹی.

یہ دوا جگر کو بری طرح نقصان پہنچا سکتی ہے

اسلام آباد( آن لائن ) کووِڈ-19 کے ممکنہ احتیاطی علاج کے طور پر متعدد افراد کی جانب سے کلوروکوئن کے استعمال کی رپورٹ موصول ہونے پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ یہ دوا.

طبی ماہرین نے کوروناوائرس کی مخصوص علامت بتادی

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے تحقیقی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سونگھنے اور ذائقے کی حس ختم ہوجانا بھی دراصل کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی علامت ہے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ادارے ’برٹش ایسوسی ایشن آف.

کرونا وائرس کے علاج میں کلوروکین اور ایزتھرومائسین کارآمد ادویات ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈاکٹرظفر اقبال نے عویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے علاج میں کلوروکین اور ایزتھرومائسین کارآمد ادویات ہیں لیکن اس سے قبل ایک مخصوص ٹیسٹ کرنا ضروری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر اقبال نے.

نزلہ ، تیز بخار اور سانس اکھڑنا ہی کافی نہیں مہلک وبا ءکرونا وائرس کی نئی علامات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کووڈ-19 کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور ماہرین کی جانب سے لوگوں کوسماجی دوری اختیار رکھنے اور مصافحہ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہےنجی ٹی وی چینل جیو.

شیخ زید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) شیخ زید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر عبدالغفار کے مطابق متوفی گزشتہ روز تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا جہاں اسے کورونا کے شبے میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا.

کورونا کی ٹیسٹ کٹس مارکیٹ میں سستی قیمت پر دستیاب

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کی تیارکردہ کورونا ٹیسٹ کٹ دو ہفتوں دستیاب ہوگی اور اس کی مدد سے ایک گھنٹے میں نتائج سامنے آجائیں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کی ٹیسٹ کٹس مارکیٹ میں سستی قیمت پر دستیاب ہوں.

سینی ٹائزر کے زیادہ استعمال سے جلدی خارش کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ماہرین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینی ٹائیزر کا زیادہ استعمال جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جہاں ماہرین عوام کو پانی اور صابن سے بار بار ہاتھ دھونے کے ساتھ سینی.

میو ہسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا شخص انتقال کر گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے میو ہسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا شخص انتقال کر گیا، نجی ٹی وی کے مطابق غلام عمران گزشتہ دنوںایران سے واپس لوٹاتھا، حافظ آباد کا رہائشی 14روز تفتان میں قرنطینہ میں گزار کر واپس پنجاب.
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!