بین الاقوامی

ہر اسپتال میں لاشیں ہی لاشیں پڑی ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو یارک سنسان ہو گیا ، یہاں وارزون ہے ، ہر اسپتال میں لاشیں ہی لاشیں پڑی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں مقیم پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے امریکا میں کرونا وائرس پھیلائو سے متعلق ہوشربا.

کرونا فنڈ میں اپنی چار ماہ کی تنخواہ بھی دی

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ترک صدر اپنے ملک میں بہترین اقدامات اٹھا رہے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے کرونا فنڈ میں اپنی چار ماہ کی تنخواہ بھی دی ہے اور ترکی میں کرونا.

ویکسین کی تیاری کے میدان میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے انسانی زندگی پر وار کا سلسلہ جاری ہے ، اب تک متاثرین کی تعداد 14لاکھ سے زائد ، 82ہزار افراد ہلاک جبکہ صحیات ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جو اب تک.

وزیراعظم نے کرونا وباء کے پیش نظر اپنی خدمات پیش کردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئر لینڈ کے وزیراعظم لیو واراد نے کرونا وائرس کیخلاف اپنی میڈیکل کی خدمات دوبارہ پیش کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئر لیند کے وزیراعظم نے میڈیسن کی ڈگری حاصل کی تھی اور سات سال قبل وہ.

یہ دوا بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے اور اسے محفوظ دوا سمجھا جاتا ہے

کینبرا(نیوز ڈیسک) دنیا بھر کے سائنسدان اور داکٹرز کورونا وائرس کی دوائی اور ویکسین تیار کرنے میں لگے ہوئے ہیں تاہم اب آسٹریلین سائنسدانوں نے ایسی دوا دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ جریدے جرنل اینٹی وائرل.

کورونا وائرس کی وجہ سے ریکارڈ اموات

برطانیہ (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں آج کے دن کورونا وائرس کی وجہ سے ریکارڈ اموات ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس 209 ممالک میں پھیل گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں کورونا کی وجہ سے 854 ہلاکتیں ہوئی.

وائرس فائیو جی ٹاورز کی ٹیسٹنگ کے دوران خاص مقصد کیلئے چھوڑا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس لیبارٹری میں بنایا گیا تاکہ اس کی مدد سے دنیا کی آبادی کو کنٹرول کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کی.

امریکی شہریوں کا اپنے پیاروں کی میتیں وصول کرنے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس تیزی کیساتھ پورے امریکا میں پھیل رہا ، روزانہ بنیاد پر ہزاروں افراد کرونا کا شکار ہو رہے ہیں ، جبکہ روزنہ اموات کی شرح بھی ہوشربا ہے ۔ امریکی شہریوں نے کرونا وائر س کے.

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کیوں کی؟ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نےاپنے ہی وزیر کو نشانِ عبرت بنا دیا

ویلنگٹن (ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر نیوزی لینڈ کے وزیر صحت ڈیوڈ کلارک کی تنزلی کر دی گئی ہے۔ وزیر صحت ڈیوڈ کلارک لوگوں کو لاک ڈاؤن سے متعلق احکامات دینے کے بعد خود فیملی کے.

اقوام متحدہ نے بھارت سے کشمیری رہنماؤں کے حوالے سے ایسا مطالبہ کردیا کہ بھارت کا منہ پوری دنیا میں کالا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے چیف نے بھارت سے کشمیری رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت سے کشمیری رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا.

امریکہ سے مسلسل چھٹے روز بھی انتہائی دلخراش خبریں

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ میں مسلسل چھٹے روز بھی ایک ہزار سے زائد اموات ریکارڈ ۔ مزید 1255 اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار کا ہندسہ پار کر گئی، 30 ہزار 331 نئے کیسز رپورٹ۔ تفصیلات کے.

محکمہ صحت کے حکام لاشیں اُٹھانے میں ناکام

کیوٹو(این این آئی)جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے سب سے بڑے شہر گوایاکل میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ متعدد لاشیں گھروں کے باہر اور گلیوں میں رکھی ہیں۔لگ بھگ 30لاکھ افراد.

کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والے لوگوں کی تدفین کیلئے لاتعداد قبریں تیار

ساؤ پالو (ویب ڈیسک) جنوبی امریکہ کے سب سے بڑے ملک برازیل میں حکام نے کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والے لوگوں کی تدفین کیلئے لاتعداد قبریں تیار کرلی ہیں۔رشیا ٹوڈے کی جانب سےشیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا.

متعدد لاشیں گھروں کے باہر اور گلیوں میں رکھی ہیں

کیوٹو(این این آئی)جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے سب سے بڑے شہر گوایاکل میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ متعدد لاشیں گھروں کے باہر اور گلیوں میں رکھی ہیں۔لگ بھگ 30 لاکھ.

لاک ڈاؤن کے دوران پہرے داری کی ذمہ داری روبوٹس کو سونپ دی گئی

تیونسیا (این این آئی) تیونس میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران پہرے داری کی ذمہ داری روبوٹس کو سونپ دی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تیونس کے دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کے دوران پولیس نے سڑکوں پر.

امریکی پابندیوں کے باوجود 3 بڑے ممالک ایران کی مدد کو پہنچ گئے،ساتھ نبھانے کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک )امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی سخت ترین پابندیوں کے باوجود جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران کو کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے طبی سامان کی امداد بھیج دی ہے۔ ایران کو بھیجی جانے والی.

بولنے یا عمومی انداز سے سانس لینے سے بھی پھیل سکتا ہے

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکا میں سینئر سائنسدان نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس صرف چھینکنے سے ہی نہیں بلکہ بولنے یا عمومی انداز سے سانس لینے سے بھی پھیل سکتا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں وبائی امراض.

حکومت نے کورونا کی وبا کے باعث ملک میں ایک نیا اور غیر معمولی ضابطہ متعارف کرا دیا

لیما (آن لائن) پیرو میں صدر وِزکرا کی حکومت نے کورونا کی وبا کے باعث ملک میں ایک نیا اور غیر معمولی ضابطہ متعارف کرا دیا ہے۔ اس کے تحت لاک ڈاؤن کے دوران مردوں اور عورتوں کیلئے گھروں سے.

ملازمین کی ملازمتوں کے تحفظ کے لیے ان کی تنخواہوں کا 60 فی صد ادا کرنے کا حکم

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کرونا کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے حکومت کو مالی مدف فراہم کرنے کی ہدایت کی.
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!