نامور پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آ گئی دیکھنے والوں کااپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل


کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ متھیرا نے زیادہ تر معمول کی شوبز انڈسٹری میں کام نہیں کیا لیکن پھر بھی وہ اپنے چاہنے والوں کیساتھ رابطے میں رہتی ہیں اور اب انہوں نے اپنی ایک اور تصویرشیئر کردی اور ساتھ ہی لکھا ہے کہ ” دوسروں سے الگ ہونے پر میں ٹھیک ہوں، میری خامیاں ہی اب میری طاقت ہیں“۔

تصویر پر کلک کریں

ان کی یہ تصویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی اپنے تبصرے شروع کردیئے اور ایک صاحب نے لکھا کہ ’’محفوظ رہیں، محبت‘‘۔ایک اور صاحب نے لکھا کہ پہلی مرتبہ تمہیں دیکھ کر اے سی ہیٹر محسوس ہوا۔ذیشان اس موقع پر بھی کورونا کا خوف نہیں بھولے اور لکھا کہ ’’ تو کورونا وائرس روگی، تیری لک کردی ،منڈیاں نوں‘‘اس سے پہلے بھی وہ اسی طرح کی ملتی جلتی تصویر شیئرکرچکی ہیں۔

تصویر پر کلک کریں




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
گورنر سٹیٹ بینک کے پر کاٹنے کی تیاری
رقوم کی تقسیم کل سے شروع کر دی جائے گی
پاکستان میں تیل کے بحران کا خدشہ
چینی بحران رپورٹ پر وفاقی کابینہ کے اہم وزراء آپس میں لڑپڑے
عمران خان کوتحقیقات رکوانے کیلئےکس ذرائع سے پیغامات بھیجے گئے
تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداروں کے حوالے سے بھی اہم تبدیلیوں کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
میرا کرونا ، میری مرضی
اگر ملک لاک ڈائون نہ ہوا تو پھر کیا ہو سکتا ہے ؟ جاوید چودھری کے ہوشربا انکشافات
ڈاکٹر لی وین لیانگ دنیا کے پہلے طبی ماہر تھے جنہوں نے نوول کرونا دریافت کیا
وبائیں اللہ کیوں نازل کرتاہے،جاوید چوہدی کی خاص تحریر
عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!