پی ایس ایل کے سیمی فائنل اور فائنل میچز کو ملتوی کرنے کا اعلان


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر پی ایس ایل کے سیمی فائنل اور فائنل میچز کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا،دوسری جانب کمنٹیٹر رمیز راجہ نے غیر ملکی کھلاڑی ” ایلیکس ہیلز “ کے حوالے سے بڑا انکشاف بھی کر دیا،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے

اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اچھی بات ہے کہ محتاط انداز سے فیصلہ کیا گیاہے ، خبر یں تھیں کہ ایلیکس ہیلز کو کورونا وائرس کی علامات تھیں ، ان کا ٹیسٹ ہو رہاہے جبکہ ہمارے تمام براڈ کاسٹرز کے بھی دوگھنٹےکے بعد ٹیسٹ ہونے ہیں ۔واضح رہے ایلیکس ہیلز کراچی کنگز کے اوپننگ بیٹسمین تھے جو کہ وطن واپس جا چکے ہیں جہاں و ہ اس وقت آئی سو لیشن میں ہیں ۔دوسری جانب پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پریس کانفرنس کےد وران بھی اس بات سے پردہ اٹھایا کہ پی ایس ایل میں شامل ایک کھلاڑی میں کرونا وائرس کی علامات پائی گئیں لیکن اب وہ اپنے ملک جا چکے ہیں لیکن انہوں نے اس غیر ملکی کھلاڑی کا نام نہیں بتایا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
گرمیوں میں کے الیکٹرک کا شارٹ فال 600 میگاواٹ سے زیادہ ہوگا
ہم معاشرے کے کسی طبقے کو عالمی وبا کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے متحمل نہیں ہوسکتے
عالمی بینک پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر دے گا
پاکستان میں لاک ڈائون کی مدت میں اضافہ
سرد جنگ کے حریفوں کے اختلافات ختم
پاکستان میں پایا جانے والا کرونا وائرس چیناور پوری دنیا کے کرونا وائرس سے مختلف نکلا

تازہ ترین ویڈیو
اگر ملک لاک ڈائون نہ ہوا تو پھر کیا ہو سکتا ہے ؟ جاوید چودھری کے ہوشربا انکشافات
ڈاکٹر لی وین لیانگ دنیا کے پہلے طبی ماہر تھے جنہوں نے نوول کرونا دریافت کیا
وبائیں اللہ کیوں نازل کرتاہے،جاوید چوہدی کی خاص تحریر
عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے
پانچ ایسی چیزیں ہیں جو وہ آپ کو کبھی بھی صحیح نہیں بتائے گی

دلچسپ و عجیب
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!