پی ایس ایل ختم کرنے کا حتمی فیصلہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نےپی ایس ایل ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پی ایس ایل ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔پی سی بی نے براڈ کاسٹنگ ٹیم کو فیصلے سے آگاہ کر

دیا۔ ذرائع کے مطابق ایک فرنچائز غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی کی وجہ سے کھیلنا نہیں چاہتی۔اس کے علاوہ براڈ کاسٹرز میں بھی اکثریت فارنرز کی ہے ۔ ان کے ممالک میں لاک ڈائون کی وجہ سے وہ بھی واپس جانا چاہتےہیں ۔ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کو ری شیڈول کیا جائیگا، اگلے 3سے 4ماہ کے درمیان میچز کا کوئی امکان نہیں ، کیونکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی دیگر مصروفیات ہیں ، ستمبر ،اکتوبر میں پاکستان کا انٹرنیشنل سیزن سٹارٹ ہونےو الا ہے ۔ یاد رہے کہ آج ملتان سلطانزاور پشاور زلمی ، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز سیمی فائنل میں آج آمنے سامنے تھے ۔ کل فائنل کھیلا جانا تھا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
گورنر سٹیٹ بینک کے پر کاٹنے کی تیاری
رقوم کی تقسیم کل سے شروع کر دی جائے گی
پاکستان میں تیل کے بحران کا خدشہ
چینی بحران رپورٹ پر وفاقی کابینہ کے اہم وزراء آپس میں لڑپڑے
عمران خان کوتحقیقات رکوانے کیلئےکس ذرائع سے پیغامات بھیجے گئے
تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداروں کے حوالے سے بھی اہم تبدیلیوں کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
میرا کرونا ، میری مرضی
اگر ملک لاک ڈائون نہ ہوا تو پھر کیا ہو سکتا ہے ؟ جاوید چودھری کے ہوشربا انکشافات
ڈاکٹر لی وین لیانگ دنیا کے پہلے طبی ماہر تھے جنہوں نے نوول کرونا دریافت کیا
وبائیں اللہ کیوں نازل کرتاہے،جاوید چوہدی کی خاص تحریر
عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!