پانچ ایسی چیزیں ہیں جو وہ آپ کو کبھی بھی صحیح نہیں بتائے گی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ اپنی بیوی یا منگیتر کے لیے جیسے جذبات رکھتے ہوںاورآپ کوان سے کتناہی پیارہواوروہ بھی آپ کے لئے ایسے ہی جذبات رکھتی ہو لیکن پانچ ایسی چیزیں ہیں جو وہ آپ کو کبھی بھی صحیح نہیں بتائے گی

اور ہمیشہ جھوٹ بولے گی۔ مجھے آپ پر کوئی غصہ نہیں چاہے صورتحا ل کچھ بھی ہو لیکن لڑکی کبھی بھی اہنے ہم سفرسے یہ نہیں کہتی کہ اسے غصہ ہےبلکہ وہ اس غصے کوچھپاتی ہے اور کوشش کرتی ہے کہ آپ خود اس کی ذہنی حالت کو سمجھیں۔ سب ٹھیک ہے۔ اگر آپ کو یہ سننے کومل جائے کہ سب ٹھیک ہے تو جان لیں کہ کچھ گڑبڑ ضرور ہے اور آنے والے دن آپ کے لئے سخت ہوسکتے ہیں۔اگر آپ کو ایسی صورت حال کا سامنا ہوتو ہاتھ پر ہاتھ دھر کر مت بیٹھ جائیں بلکہ اپنی شریک حیات سے بار بار پوچھیں تاکہ مسئلہ حل کیا جاسکے۔ مقررہ وقت پر تیار ہوں گی یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے۔یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ لڑکی مقررہ وقت پر تیار ہوجائے۔آپ کو چاہیے کہ اس وقت کے دوران اپنے کام نمٹا لیں ۔اس طرح بیگم کو یہ احساس تو ہوگا کہ آپ اس کے لئے انتظار کررہے ہیں۔ جا مزے لو کوئی لڑکی یہ نہیں چاہتی کہ اس کاشوہر اکیلے مزے اڑائے اور اس کی کوشش ہوگی کہ وہ بھی اس کے ساتھ انجوائے کرے لیکن اگر وہ یہ کہہ دے کہ جا اپنی زندگی کا لفط اٹھا تو اس بات کو اپنے لئے خطرے کی گھنٹی سمجھیں۔کوشش کریں کہ جب بھی ایسی صورتحا ل کا سامنا ہو تو اپنی شریک حیات کواعتمادمیں لیں اور اسے یہ باور کروائیں کہ آپ اس کے بغیر خوش نہیں رہ سکتے۔ میں مختلف ہوں یہ وہ بات ہے جو ہر بیوی کہتی ہے تاکہ اپنے شوہر کے بھروسے کوجیت سکے لیکن آپ کبھی بھی اس دھوکے میں آکر اپنی ماضی کی زندگی سے پردہ اٹھانے کی کوشش مت کریں ورنہ نقصان کے ذمے دار آپ خود ہوں گے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
گورنر سٹیٹ بینک کے پر کاٹنے کی تیاری
رقوم کی تقسیم کل سے شروع کر دی جائے گی
پاکستان میں تیل کے بحران کا خدشہ
چینی بحران رپورٹ پر وفاقی کابینہ کے اہم وزراء آپس میں لڑپڑے
عمران خان کوتحقیقات رکوانے کیلئےکس ذرائع سے پیغامات بھیجے گئے
تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداروں کے حوالے سے بھی اہم تبدیلیوں کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
میرا کرونا ، میری مرضی
اگر ملک لاک ڈائون نہ ہوا تو پھر کیا ہو سکتا ہے ؟ جاوید چودھری کے ہوشربا انکشافات
ڈاکٹر لی وین لیانگ دنیا کے پہلے طبی ماہر تھے جنہوں نے نوول کرونا دریافت کیا
وبائیں اللہ کیوں نازل کرتاہے،جاوید چوہدی کی خاص تحریر
عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!