16 سال کی عمر میں کترینہ کیف نے کیا شرمناک کام کر دیا


ممبئی ( نیوز ڈیسک) کترینہ کیف، بالی وڈ کی ایک ایسی اداکارہ جو جس بھی فلم میں ہوں ، اپنی منفرد اداکاری سے کترینہ کیف ہر ایک فلم کو کامیابیوں پر پہننچا دیتی ہیں، لیکن جب انہوں نے بالی وڈ میں قدم رکھا تو سب سے پہلے ایسا کیا کِیا جو

انہیں بالی وڈ میں منفرد مقام دے گیا، اس بات کاانکشاف اداکارہ نے خود ہی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف نے جب بالی وڈ میں قدم رکھا تو انکی عمر 16 سال تھی اور2003ء میں انکی پہلی فلم بومآئی تھی، اس فلم نے باکس آفس پر کامیابیوں کے جھنڈے نہیں گاڑھے لیکن اس فلم میں ترینہ کیف کے بولڈ مناظر کافی وائرل ہوئے جس کے بعد انکی فین فالوونگ میں اضافہ ہوا، اس میں جو چیز سب سے زیادہ وائرل ہوئی تھی وہ مشہور اداکار جو کہ زیادہ تر فلموں میں ویلن کا کردار ادا کرتے ہیں یعنی گلشن گروور کے ساتھ لپ لاک سین تھا، یہ کسنگ سین اتنا وائرل ہوا کہ اسنے فلمی دنیا میں سرخیوں میں جگہ حاصل کر لی، اور اس کے ساتھ ساتھ گلشن گروور اور کترینہ کیف کاو کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا، اس حوالے سے کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ انکی زندگی کا مشکل ترین سین تھا، اس سین کو کرنے سے پہلے میں کمرے میں کئی مرتبہ ریہرسل کرنے بھی گئی، جب گلشنن گروور اور میں ریہرسل کر رہے تھے تو وہاں پر امیتابھ بچن بھی آگئے جبب انہوں نے ہمیں کسنگ کرتے دیکھا تو وہ وہاں سے چلے گئے ، لیکن جب امتیابھ بچن وہاں سے گئے تو ہم لوگو پر سٹریس اور بھی بڑھ گیا تھا۔ اس فلم کے بعد پھر 2007 میں کترینہ کیف فلم نمستے لندن میں جلوہ گر ہوئی اور یہاں سے کترینہ کی کامیابیوں کا سلسلہ ایسا شروع ہوا کہ پھر انہیں مُڑ کر پیچھے نہیں دیکھنا پڑا۔ اور آج بھی کترینہ کیف کئی پراجیکٹس پر کام کر رہی ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
گورنر سٹیٹ بینک کے پر کاٹنے کی تیاری
رقوم کی تقسیم کل سے شروع کر دی جائے گی
پاکستان میں تیل کے بحران کا خدشہ
چینی بحران رپورٹ پر وفاقی کابینہ کے اہم وزراء آپس میں لڑپڑے
عمران خان کوتحقیقات رکوانے کیلئےکس ذرائع سے پیغامات بھیجے گئے
تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداروں کے حوالے سے بھی اہم تبدیلیوں کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
میرا کرونا ، میری مرضی
اگر ملک لاک ڈائون نہ ہوا تو پھر کیا ہو سکتا ہے ؟ جاوید چودھری کے ہوشربا انکشافات
ڈاکٹر لی وین لیانگ دنیا کے پہلے طبی ماہر تھے جنہوں نے نوول کرونا دریافت کیا
وبائیں اللہ کیوں نازل کرتاہے،جاوید چوہدی کی خاص تحریر
عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!