تحقیق کے نتیجے میں ہر روز کوئي نہ کوئی نئی بات پتہ چلتی جاتی ہے


اسلام آباد(مانیٹنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے سبب پھیلنے والی بیماری نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اس بیماری نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے اور سب مل کر اس بیماری کے علاج کی ویکسین کی تیاری کی سر توڑ جدوجہد کر رہے ہیں- مگر بد قسمتی سے انہیں اپنی اس کوشش میں کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں ہو سکی ہے البتہ اس وائرس پر تحقیق کے نتیجے میں ہر روز کوئي نہ کوئی نئی بات پتہ چلتی جاتی ہے ۔گزشتہ ہفتے کچھ لوگوں نے اس بیماری کے علاج کے لیے امریک صدر کے مطابق کلوروکوئن کھانے کا مشورہ دیا جو کہ ملیریا کی بیماری میں استعمال کی جاتی ہے- مگر اگلے ہی دن اس بات کی بھی خبر آگئی کہ یہ دوا اگر کسی مریض پر مثبت اثرات مرتب کر رہی ہے تو کسی کے لیے بہت خطرناک بھی ثابت ہو رہی ہے -کرونا وائرس کی ابتدائی علامات میں نزلہ زکام اور بخار شامل ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جسم میں درد بھی شامل ہے ۔ عام طور پر ان حالات میں لوگ ڈاکٹر کے پاس جانے کے بجائے درد کش ادویات کا استعمال کرتے ہیں مگر اب امریکہ کے ایک تحقیقی ادارے ایف ڈی اے نے اپنے ایک تحقیقی رسالے میں تمام ایسے افراد کے لیے ایک وارننگ جاری کی ہے جو کہ درد اور بخار کی حالت میں درد کش ادویات کا استعمال کرتے ہیں-فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی وارنن امریکہ کے ادارے ایف ڈی اے کے

مطابق کرونا وائرس کے حوالے سے ایک تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ تمام ایسی ادویات جو دور کش ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سوزش کا بھی خاتمہ کرتی ہیں مثال کے طور پر ایسی تمام ادویات جن میں آئيبروفن موجود ہوتا ہے کرونا وائرس کے مرض کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتی ہیں اس لیے ایسی تمام ادویات کے استعمال سے احتیاط برتنی چاہیے-ماہرین کے مطابق آئی بروفن کی حامل ادویات کے استعمال سے جسم میں ایسے خامرے پیدا ہوتے ہیں جو کرونا وائرس کی تیزی سے نمو میں مددگار ثابت ہوتے ہیں اور کرونا وائرس کے حامل مریض کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں- اس وجہ سے درد کی حالت میں ان ادویات کے علاوہ اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے دوسری درد کش ادویات کا استعمال کرنا چاہیے-





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
گورنر سٹیٹ بینک کے پر کاٹنے کی تیاری
رقوم کی تقسیم کل سے شروع کر دی جائے گی
پاکستان میں تیل کے بحران کا خدشہ
چینی بحران رپورٹ پر وفاقی کابینہ کے اہم وزراء آپس میں لڑپڑے
عمران خان کوتحقیقات رکوانے کیلئےکس ذرائع سے پیغامات بھیجے گئے
تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداروں کے حوالے سے بھی اہم تبدیلیوں کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
میرا کرونا ، میری مرضی
اگر ملک لاک ڈائون نہ ہوا تو پھر کیا ہو سکتا ہے ؟ جاوید چودھری کے ہوشربا انکشافات
ڈاکٹر لی وین لیانگ دنیا کے پہلے طبی ماہر تھے جنہوں نے نوول کرونا دریافت کیا
وبائیں اللہ کیوں نازل کرتاہے،جاوید چوہدی کی خاص تحریر
عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!