جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ، کالم نگار اور تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے ابھی دنیا میں مزید تباہی آئے گی، آخر کار اس کا علاج بھی دریافت ہوگا، جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے ۔ صفائی ایمان کی شرط ہے ۔ اسی لئے

کہتے ہیں کہ حلال اور پاکیزہ کھانا کھاؤ۔ہارون رشید نے مزید کہا کہ یہ کرونا وائرس پہلا نہیں جو پھیلا ہے ۔ مسلمانوں کا سب سے زیادہ سائنسی رجحان تھا جو اب سب سے پیچھے رہ گیا ۔ایک وائرس سے ا للہ نے دنیا کو تباہ و برباد کردیا۔ اس بیماری میں بنی نوع انسان کیلئے بہت سبق ہے ۔ رسول اللہ نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ یہ آج کہہ رہےہیں کہ ہاتھ نہ ملاؤ، رسول اللہ ﷺ تو ہاتھ سے خارش نہیں کرتے تھے وہ ہمیشہ تنکے سے کرتے تھے۔ یہ ہیضہ ، طاعون صفائی نہ ہونے سے پھیلا۔ رسول اللہ ﷺ نے پرہیز کی بہت تلقین کی ہے کہ کوڑھ سے مریض سے اتنے فاصلے پر رہو۔مجھے حیرانگی ہے کہ ساری دنیا کے سائنسدان کیوں اکٹھے ہوکرنہیں بیٹھ رہے تاکہ اس کا علاج تلاش کیا جاسکےاس موقع پر ہارون رشید نے ایک آیت کریمہ بھی بتائی جس پر انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو اسے پڑھے وہ جلد صحت یاب ہوگا ورنہ اسی آیت کریمہ کو پڑھتا ہوا جنت میں جائے گا، ہمیں چاہئے کہ دعا کریں اورچالیس مرتبہ آیت کریمہ بھی پڑھیں صفائی کا خاص خیال کریں





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
گورنر سٹیٹ بینک کے پر کاٹنے کی تیاری
رقوم کی تقسیم کل سے شروع کر دی جائے گی
پاکستان میں تیل کے بحران کا خدشہ
چینی بحران رپورٹ پر وفاقی کابینہ کے اہم وزراء آپس میں لڑپڑے
عمران خان کوتحقیقات رکوانے کیلئےکس ذرائع سے پیغامات بھیجے گئے
تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداروں کے حوالے سے بھی اہم تبدیلیوں کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
میرا کرونا ، میری مرضی
اگر ملک لاک ڈائون نہ ہوا تو پھر کیا ہو سکتا ہے ؟ جاوید چودھری کے ہوشربا انکشافات
ڈاکٹر لی وین لیانگ دنیا کے پہلے طبی ماہر تھے جنہوں نے نوول کرونا دریافت کیا
وبائیں اللہ کیوں نازل کرتاہے،جاوید چوہدی کی خاص تحریر
عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!