طبی ماہرین نے کوروناوائرس کی مخصوص علامت بتادی


لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے تحقیقی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سونگھنے اور ذائقے کی حس ختم ہوجانا بھی دراصل کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی علامت ہے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ادارے ’برٹش ایسوسی ایشن آف اوٹرہینولرینگولوجی‘ کے ماہرین نے کا کہنا ہے کہ اگر آپ کی ذائقے اور سونگھنے کی حس کم یا ختم ہو گئی ہے توغالب امکان ہو گا کہ آپ کے جسم میں کرونا وائرس پہنچ چکا ہے۔ماہرین کے مطابق سونگھنے کی صلاحیت یا زبان سے ذائقہ ختم ہونے کے بعد کسی بھی وقت متاثرہ شخص کو بخار اور کھانسی جیسی علامات ظاہر ہو

تصویر پر کلک کر کے مکمل خبر پڑھیں

سکتی ہیں۔تحقیقی ٹیم کے سربراہ نرمل کمارم کا کہنا تھا کہ ’جن لوگوں میں بخار اور کھانسی کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں اور اُن کے ذائقے یا سونگھنے کی حس ختم ہوجائے تو ایسے لوگوں کو بھی خود کو سب سے علیحدہ کرلینا چاہیے اور کرونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کروانا چاہیے‘۔اُن کا کہنا تھا کہ جسم میں داخل ہونے کے بعد سب سے پہلے وائرس گلے اور ناک کو متاثر کرتا ہے، یہ ابتدائی مرحلے کی علامات ہیں جو جلد ظاہر ہوجاتی ہیں، بعد ازاں بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔اس سے قبل ہونے والے تحقیقاتی مطالعوں میں ماہرین اس نتیجے پر پہنچے تھے کہ نزلہ، بخار، سانس لینے میں دشواری کے چودہ روز بعد ہی کسی بھی شخص میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوتی ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
گورنر سٹیٹ بینک کے پر کاٹنے کی تیاری
رقوم کی تقسیم کل سے شروع کر دی جائے گی
پاکستان میں تیل کے بحران کا خدشہ
چینی بحران رپورٹ پر وفاقی کابینہ کے اہم وزراء آپس میں لڑپڑے
عمران خان کوتحقیقات رکوانے کیلئےکس ذرائع سے پیغامات بھیجے گئے
تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداروں کے حوالے سے بھی اہم تبدیلیوں کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
میرا کرونا ، میری مرضی
اگر ملک لاک ڈائون نہ ہوا تو پھر کیا ہو سکتا ہے ؟ جاوید چودھری کے ہوشربا انکشافات
ڈاکٹر لی وین لیانگ دنیا کے پہلے طبی ماہر تھے جنہوں نے نوول کرونا دریافت کیا
وبائیں اللہ کیوں نازل کرتاہے،جاوید چوہدی کی خاص تحریر
عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!