لاہور(نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری ق لیگ کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا سوچ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ ن لیگ چاہتی ہے کہ پیپلزپارٹی پر بھی ڈی ایم ٹوٹنے کا الزام آئے اور پیپلزپارٹی جاتی ہے کہ ن لیگ پر آئے، ان دونوں کی ضرورت ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کہ...
ریاض (ویب ڈیسک) ایک سال کے دوران سعودی عرب میں ڈیڑھ لاکھ نکاح رجسٹر ہوئے، اسی عرصے میں 57 ہزار طلاقیں بھی ہوئیں ، ریاست میں گزشتہ برس سب سے زیادہ شادیاں اگست کے مہینے میں ہوئیں، نکاح سب سے زیادہ نکاح الجوف میں رجسٹررڈ ہوئے اور سب سے زیادہ طلاقیں بھی اسی ریجن میں ہوئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں کورونا کے...
کراچی (نیوز ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان تب بنے گا جب یہاں لوگ تعلیم یافتہ ہوں گے۔کراچی میں نجی یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے 41 سالہ سابق آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں ہے۔نیا پاکستان جب بنے گا جب یہاں لوگ پڑھے لکھے ہوں گے، پہلے کبھی یونیورسٹی نہیں گیا تھا...
لندن(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ان کی اہلیہ فریال مخدوم کی طرف سے بے وفائی کا الزام عائد کرکے کافی کچھ جھگڑا کیا گیا اور نوبت طلاق تک جا پہنچی۔ یہ جھگڑا سوشل میڈیا پر ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں اس کا چرچا رہا تاہم بعد ازاں دونوں میں مصالحت ہو گئی۔اب فریال مخدوم نے ایک ڈاکومنٹری سیریز میں اس حوالے سے بتایا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو اس بے وفائی پر معاف...
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اگر آپ رات کو باتھ روم جانے کے لیے باربارا ٹھتے ہیں تو موت شدت سے آپ کا انتظار کر رہی ہے ؟ بڑی بیماری کا پتہ لگا لیا گیااکثر لوگوں کو رات کے وقت بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے۔ بالخصوص 50سال سے زائد عمر کے زیادہ تر افراد میں نکٹوریا (Nocturia)نامی یہ بیماری پائی جاتی ہے جو شدید ذہنی دباؤ، چڑچڑے پن اور تھکاوٹ کا باعث بنتی ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس بیماری سے بچنے...