6

،پنجاب میں ٹائیفائیڈ بخار نے سراُٹھا لیا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر صوبے پنجاب میں ٹائیفائیڈ بخار بھی سر اٹھانے لگا ہے۔رپورٹس کے مطابق پنجاب میں ٹائیفائیڈ بخار کے 28 ہزار مریض رپورٹ ہوئے ہیں جو مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔قومی روزنامے کے مطابق ٹائیفائیڈ بخار اور کورونا وائرس کی ملتی جلتی علامات سے ڈاکٹرز پریشان ہوگئے ہیں۔رکن ایڈوائزری گروپ پروفیسر ڈاکٹر جاوید حیات کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کے بعد اب ٹائیفائیڈ بخار بھی بے قابو ہونے لگا ہے، گندا پانی اور مضر

صحت خوراک ٹائیفائیڈ کی بڑی وجہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ بخار، کھانسی، جسم درد، پیٹ کی خرابی ٹائیفائیڈ اور کورونا وائرس کی علامات ہیں۔ڈاکٹر جاوید حیات نے کہا کہ ٹائیفائیڈ میں بخار 103 اور 104 تک ہوتا ہے۔خیال رہے کہ صوبے

پنجاب میں 47 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کے مریض میں مبتلا ہیں جب کہ 890 اموات ہوچکی ہیں۔پنجاب میں بڑھتے کورونا وائرس کے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت نے پنجاب حکومت کو دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز پیش کی ہے تاکہ اسے قابو کیا جاسکے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us