6

آئل اور گھی کے بعد چینی بھی مزید مہنگی ، انتظامیہ نے بے بسی سے ہاتھ کھڑے کر دیے


سرگودھا(آن لائن) انتظامیہ بے بس، چینی کی قیمت میں مزید دو روپے اضافہ کے ساتھ 84روپے فی کلو تک پہنچ گئی،دوسری جانب منافع خوروں نے حالیہ 10دن کے دوران کروڑوں روپے کما لئے ، حساس ادارے کی طرف سے چینی کی قیمتوں میں غیر مناسب ردو بدل پر صوبائی حکومت کو بھجوائی جانیوالی رپورٹ میں بھی واضح کیا گیا ہے کہ ناقص منصوبہ بندی اور ڈنک ٹپائو پالیسی باعث

اعلی سطح پر مڈل مین یا ایجنٹوں کے خلاف کاروائی کی بجائے چھوٹے ڈیلرز کو رضاکارانہ طور پر قیمتیں کم کرنے پر زور دیا گیا، ایکس ملز ریٹ سے لے کر پرچون نرخ تک کے درمیان منافع خوری کرنیوالے بڑے گرانفروشوں کے خلاف کسی قسم کے اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے چند ایک افسران سنجیدگی سے عملدرآمد کروانے میں مصروف ہیں مگر سرکاری مراعات یافتہ ایک بڑا طبقہ غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرانفروشوں کیلئے ڈھال بنا ہوا ہے ، جس کے باعث چینی کے ساتھ ساتھ دیگر اشیاء کی قیمتوں میںمزید اضافہ متوقع ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us