7

آئی ایم ایف بھی پاکستانی وزیر اعظم کی صلاحیتوں کو مان گیا، قرضوں میں چھوٹ دینے کا اعلان


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی اداراے کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کی مشکل صورتحال میں مدد کیلئےہر وقت تیار ہے۔کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی معیشتوں کو لگنے والے

دھچکے کے اثرات پاکستان کی معاشی و اقتصادی امور پر بھی پڑے ہیں۔ان غیر معمولی صورتحال پر آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سے پاکستان کےمعاشی اصلاحاتی عمل میں سست روی کاخدشہ ہےایم ڈی آئی ایم ایف کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بر وقت امدادی پیکج کا اعلان کیاہے اور اسٹیٹ بینک نے بھی ریلیف پیکج جاری کیا، اس صورتحال میں پاکستان نےآئی ایم ایف سےاضافی فنڈکی درخواست دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ مالی معاونت مشکل صورتحال سے نمٹنے میں مدد دےگی، ہماری ٹیم اس درخواست جواب پر تیزی سےکام کر رہی ہے اور آئی ایم ایف پاکستان کی مشکل صورتحال میں مدد کیلئے ہر وقت تیار ہے۔دوسری جانب کورونا وائرس سے معیشت کو ہونے والے نقصان پر اسٹیٹ بینک نے رعایتی اقدام کرتے ہوئے ایکسپورٹ فنانس اور طویل مدتی قرضوں پر چھوٹ دے دی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us