6

آئی ایٹ تھری، فورسمیت مزید 2 سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت کے سیکٹر آئی ایٹ کے دو سب سیکٹر آئی ایٹ تھری، فور اور آئی ٹین ون اور ٹو کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے تاہم سیل کرنے سے پہلے لوگوں کو چھتیس گھنٹے کا وقت دیں گے تاکہ وہ راشن اور اشیائے ضرور یہ خرید لیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہاہے کہ چاروں سب سیکٹروں کوسیل کرنے سے پہلے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جارہی ہے، چند گھنٹوں میں اس پر حتمی فیصلہ ہوگا،چاروں سب سیکٹروں کو سیل کرنے کیلئے پیٹرن ایک ہی ہوگا، دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ان چاروں سب سیکٹروں کو سیل کرنے کے بعد پہلے ڈس انفیکٹ کیاجائے گا اور مجموعی طور پرچاروں سب سیکٹروں میں نکلنے والے چھ سو کورونا مریضوں کے ساتھ ملنے والوں کے بھی

ٹیسٹ ہوں گے جس کے بعد ان سب سیکٹروں میں مذید بھی کورونا کے مشتبہ افراد کے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔لاک ڈاؤن کئے جانے کے بعد اسکے دورانیہ کافیصلہ کیاجائے گانگریس اس دوران بھی اشیائے ضرور یہ کی دکانیں کھلی رہیں گی جن میں کریانہ، میڈیکل سٹور، سبزی اور دودھ دہی کی دکانیں شامل ہیں جبکہ ایک گھر سے ایک فرد کو لاک ڈاؤن کے دوران بھی باہر سے چیزیں لانے کی اجازت ہوگی۔ سیکٹر آئی ایٹ کے دو سب سیکٹر آئی ایٹ تھری، فور اور آئی ٹین ون اور ٹو کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے تاہم سیل کرنے سے پہلے لوگوں کو چھتیس گھنٹے کا وقت دیں گے تاکہ وہ راشن اور اشیائے ضرور یہ خرید لیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ

شفقات نے کہاہے کہ چاروں سب سیکٹروں کوسیل کرنے سے پہلے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جارہی ہے،چند گھنٹوں میں اس پر حتمی فیصلہ ہوگا،چاروں سب سیکٹروں کو سیل کرنے کیلئے پیٹرن ایک ہی ہوگا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu