3 3

آئی جی موٹر ویز اور سی سی پی او لاہور کیخلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا


اسلام آباد (آن لائن) لاہور میں خاتون کیساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ آئینی درخواست اسلام آبادکی دو خواتین وکلاء کی طرف سے جہانگیر جدون کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پاکستان اْن دس ممالک میں شامل ہے جہاں عصمت دری کے واقعات رونما ہوتے ہیں،پنجاب میں ایک سا ل کے دوران چودہ ہزار آٹھ سو پچا س خواتین،بچوں اور بچیوں کے اغوا اور عصمت دری کے واقعات رپورٹ ہوئے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے

 

کہ سپریم کورٹ کے
حاضرسروس جج کی نگرانی میں جوڈیشل کمیشن قائم کرکے سانحہ لاہور واقعہ کی مکمل تحقیقات کرانے سمیت سی سی پی اولاہور محمد عمر شیخ کو عہدے سے ہٹایا جائے،پولیس اور دیگر متعلقہ حکام کو عصمت دری کے واقعے کی موثر تحقیقات کرکے ذمہ داران کا تعین کیا جائے،پولیس اور متعلقہ حکام کو شہریوں کے تحفظ کیلئے چوبیس گھنٹے موٹر ویز اور ہائی ویز میں مکمل تحفظ کا جامع منصوبہ بنانے کا حکم دیا جائے،متاثرہ خاندان اور ظلم کی شکار خاتون کو مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے۔درخواست میں وفاق،آئی جی پنجاب،آئی جی موٹر ویز اور سی سی پی او لاہور کو فریق بنایا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us