19 3

آخری عشرہ کیسا گزرنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہن کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں

کےدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو رہا سب سے زیادہ بارش پاراچنارمیں 7، چکوال 3، سرگودھا اور استور میںایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت،شہید بینظیر آبادمیں45، مٹھی، دادو، چھور اور جیکب آباد میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پیر کے روز ملک میںملک کے

بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں

موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم چترال، دیر، سوات ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ باقی سارے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us