15 8

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے اہم فیصلے، شریف فیملی کو جھٹکا دے دیا


لاہور (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن اور پاکستان پپپلز پارٹی کی جانب سے ایک دوسرے پر تنقید کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں شامل مسلم لیگ ن کو کندھا نہیں دے گی اور نہ کسی احتجاجی سیاسی کا حصہ بنے گی۔پی پی آئندہ اپنی پالیسی بھی خود طے کرے گی۔یہ

فیصلہ آصف زرداری اور ن لیگ کی جانب سے ایسے وقت میں کیا گیا جب ن لیگ پیپلز پارٹی پر تنقید کر رہی تھی۔تاہم فوری طور پر پیپلز پارٹی کے پی ڈی ایم سے علحیدہ ہونے کا کوئی امکان ظاہر نہیں کیا گیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی منصورہ روانگی اور وہاں امیر

جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات اور قومی ڈائیلاگ پر اتفاق کے بعد بظاہر پیپلز پارٹی سیاست کے نئے رخ کا تعین کرے گی۔پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنے گی اور نہ ہی پی ڈی ایم کے فیصلوں کے تابع ہو گی۔پیپلز پارٹی مستقبل میں اپنے فیصلے خود کرے گی،مریم

نواز کی نیب پیشی پر بھی پیپلز پارٹی احتجاج میں شامل نہیں ہو گی۔سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن لیڈر کے لیے امیدوار نامزد کیا جائے گا۔کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ میں ن لیگ کے مقابلے میں امیدوار کھڑا ہو گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us