6 2

آنے والے دِنوں میں کیا ہونے والا ہے؟ (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی کے ختم ہونے کی پیشگوئی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ دو بڑی پارٹیاں ختم ہو رہی ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت بھی ہارس ٹریڈنگ کرے تو پھر ہم میں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کیا فرق رہ جائے گا،ہم کبھی بھی ایسا کام نہیں کریں گے،لیکن اب دو پارٹیاں ختم ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی جو کہ پورے پاکستان کی

پارٹی تھی وہ صرف سندھ تک محدود ہو گئی،مسلم لیگ ن کے پاس بھی بلوچستان،سندھ اور کے پی کے میں اراکین اسمبلی نہیں۔لیکن پی ٹی آئی پورے پاکستان میں پھیلی ہوئی ہے دیگر پارٹیاں آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہیں، ہمیں اراکین خریدنے کی ضرورت نہیں ہے،تحریک انصاف پورے پاکستان کی جماعت ہے۔ہم چاہیں گے کہ آئندہ الیکشن ایسے ہوں کہ لوگ جس طرح باقی اچھے کاموں میں ہمیں یاد رکھتے ہیں،اس میں بھی رکھیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے بھی کہا ہے کہ شفاف انتخاب کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرارہے ہیںایک اور بیان میں انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں سیاسی طوفان بڑھے گا،پاکستان کو گند کرپشن اور موروثیت سے صاف کرناہے۔ انہوںنے کہاکہ نواز شریف کی تقریر

کا زکر کرنا ممکن نہیں،ن لیگ کے اندر پاکستان کے اداروں سے محبت کرنے والوں کو راستہ الگ لینا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ مہنگائی ایک حقیقت ہے، عمران خان ہی اس سے نکالے گا۔ انہوںنے کہاکہ دعویٰ کرتا ہوں کہ 2 ماہ میں آٹا چینی مہنگی ہوگی،ڈالر مہنگا ہونے سے بجلی بھی

مہنگی ہوتی ہے،کیا لوگوں نے خاندانوں کی سیاست کے بعد ہی اپنی سیاست کرنی ہے،پی ڈی ایم وہ پھکی ہے جو 40 سال سے کھائی جارہی ہے، جس سے ہاضمہ خراب ہے۔انہوںنے کہاکہ پابندی کا پی ڈی ایم کا واویلا غلط ہوا،تحریک ٹھس ہوگئی ہے،عمران خان اور پی ٹی آئی بننے میں پی ڈی ایم کو وقت لگے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us