2

آٹا چکی مالکان نے بھی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا


لاہور( این این آئی )فلور ملوں کے بعد آٹا چکی مالکان نے بھی آٹے میں 3روپے فی کلو اضافہ کردیا جس سے فی من قیمت میں120روپے اضافہ ہو گیا۔آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبد الرحمان نے بتایا کہ رمضان المبارک میں عوام کی سہولت کیلئے 3روپے کمی کر کے 62روپے فی کلو

قیمت مقرر کی گئی تھی ۔ ہمارا اندازہ تھا کہ نئی فصل آنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں کمی ہو گی لیکن اس وقت قیمت 1900سے2000روپے فی من تک پہنچ چکی ہے جبکہ ٹرانسپورٹیشن اور دیگر اخراجات الگ ہیں۔انتہائی مجبوری کے عالم میں قیمت میں پرانی قیمت بحال کی ہے جو65روپے

فی کلو ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں کمی یا حکومت کی جانب سے کوئی ریلیف ملے گا تو آٹے کی قیمتوں میں دوبارہ کمی کر دی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us