31

آڈیو لیک ہونے پر عظمی کاردارکوترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عظمی کاردار کو ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ایم پی اے عظمی کاردار کو ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ عظمی کاردار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ عظمی کاردار بطور ممبر میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی ترجمان حکومت پنجاب تھیں۔ آج عظمیٰ کاردار کی

مبینہ ٹیلی فون کال لیک ہوئی جس میں وہ پارٹی رہنماؤں کے خلاف بات کر رہی تھیں۔ اس کال میں انہوں نے فیاض الحسن چوہان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، مہرتارڑ، فردوس عاشق اعوان کے خلاف بات کی لیکن ابھی تک اس مبینہ کال میں لگائے گئے الزامات پر تحریک انصاف کے کسی بھی رہنما کی

جانب سے کوئی ردعمل نہیں آیا، نہ ہی عظمیٰ کاردار کی جانب سے اس کال کی تصدیق کی گئی ہے اور نہ ہی انہوں نے تردید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عہدے سے ہٹائے جانے کامطلب ہے کہ آڈیو کال اصلی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us