3

ائنسدان نے لاک ڈائون کو وقت کا ضیاع قرار دیدیا


واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) نوبل انعام یافتہ سائنسدان نے لاک ڈاؤن کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوبل انعام یافتہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل لیویٹ نے کورونا کی ابتدائی سٹیج کی پیش گوئی بھی کی تھی جو دوست ثابت ہوئی۔ انہون نے لاک ڈاؤن کو وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو گھروں میں رکھ کر نہیں گھبراہٹ سے متاثرکیا گیا جبکہ دوسری

جانب معیشت کو بھی تباہی کی طرف لے جایا گیا ۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن سے ہلاکتیں بڑھی ہیں ۔ جے پی مورگن کی ایک رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ لاک ڈاؤن وبائی مرض کا راستہ تبدیل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن اُٹھانے کے بعد شرح اموات میں کمی سے ثابت ہوا کہ وائرس وبا میں کمی کا تعلق لاک ڈاؤن سے نہیں ہے۔ڈنمارک بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں سکولوں اور شاپنگ مالز کے دورباہ کھولے جانے کے بعد کورنا کیسز کی شرح میں کمی آئی ہے۔یاد رہے دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 54 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکا کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اس

عالمی وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ 45 ہزار سے زائد ہے۔ سب سے زیادہ اموات امریکا میں ہوئیں، جہاں اب تک قریب 98 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وہاں متاثرین کی تعداد بھی سب سے زیادہ، یعنی ساڑھے سولہ لاکھ کے قریب ہے۔21 لاکھ 68 ہزار سے زائد افراد کووڈ 19 سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ یہ بات بھی قابل غور رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کر دیاگیا تھا تاہم اب اس لاک ڈاؤن کوغیر موثر قرار دے دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us