22 9

ائیونڈ میں شریف خاندان کی 25000 کنال کو قرنطینہ بنا دیا جائے


لاہور( نیوز ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کو مشورہ ہے کہ راۓ ونڈ میں 25000 کنال کی رہائشگاہ خالی پڑی ہے صرف ایک بڑھیا وہاں اکیلی رہتی ہے اس جگہ کو حکومت حا صل کر لے یہ جگہ بہترین ہے کرونا کے

مریضوں کے لیے قرنطینہ بنانے کے لیے نانی اماں کو 5مرلے کی کسی بہترین سرکاری رہائشگاہ منتقل کر دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وینا ملک کا کہنا تھا کہ ’’حکومت کو مشورہ ہے کہ راۓ ونڈ میں 25000 کنال کی رہاٸشگاہ خالی پڑی ہے صرف ایک بڑھیا وہاں اکیلی رہتی ہے اس جگہ کو حکومت حا صل کر لے یہ جگہ بہترین ہے کرونا کے مریضوں کے لیے قرنطینہ بنانے کے لیے نانی اماں کو 5مرلے کی کسی بہترین سرکاری رہاٸشگاہ منتقل کر دیا جاۓ‘‘۔ایک اور پیغام میں وینا ملک نے کہا کہ ’’ اگر میٹرو اور اورنج ٹرین کی بجائے ہسپتال بنے ہوتے تو آج پاکستان میں یہ حالت نا ہوتی جاہل عوام کو آج بھی احساس نہیں کہ انکی بنیادی ضروریات صحت، تعلیم، انصاف اور بہترین روزگار ہے نا کہ جنگلہ بسیںاللہ غرق کرے ان سب کو جس جس نے پاکستان کو لوٹا ہے آمین ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us