6

اب امریکہ کس سعودی شخصیت سے معاملات طے کرے گا؟ فیصلہ ہوگیا


واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکہ نے سعودی عرب سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی کی ہے۔بائیڈن انتظامیہ نے باہمی تعلقات میں سعودی ولی عہد محمد سلمان کا کردار کم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کر رہے ہیں۔امریکی صدر سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ساتھ سفارتکاری کریں گے۔امریکا ’ ہم منصب سے ہم منصب ‘ کے رابطے کی جانب لوٹ رہا ہے۔پریس بریفنگ کے دوران ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ سعودی عرب سے

متعلق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر نظرثانی کر رہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے محمد سلمان سے رابطے رکھے جو بالکل غیر مناسب ہیں۔تاہم بائیڈن انتظامیہ کے رابطے سعودی عرب کے بادشاہ محمد بن سلمان کے ساتھ ہوں گے اور آئندہ معاملات

بھی انہی کے ساتھ زیر بحث ہوں گے۔گذشتہ چار سال میں سعودی عرب کے ساتھ کیے جانے والے معاہدوں پر بھی غور ہوگا،معاہدوں کی شرائط کا جائزہ لیا جائے اور پھر اس کی اپروول دی جائے گی۔ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ لہام فخرو کہتے ہیں، ”اب وہ پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ بائیڈن انتظامیہ ان کے بنیادی مفادات کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی۔ بائیڈن ایران کے خلاف پابندیاں نرم کر دیں گے، دوبارہ معاہدے میں شامل ہو جائیں گے اور ہتھیاروں کی فروخت کو محدود بنا دیں گے۔‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے وائٹ ہاؤس نے کانگریس میں وہ قراردادیں بھی نہیں جانے دی تھیں، جو یمنی جنگ میں متنازعہ

سعودی کردار اور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قتل سے متعلق تھیں۔ محمد بن سلمان واشنگٹن میں خود کو اب تنہا محسوس کریں گے۔الیکشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد عرب لیڈروں نے جو بائیڈن کو مبارکباد دینے میں تاخیر نہ کی لیکن چھ خلیجی ممالک میں سعودی عرب وہ واحد ملک ہے، جس نے ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us