21 1

اب تنخواہوں میں صرف کتنے فیصد اضافہ ہو گا ؟ ‎


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز وزیراعظم کو ارسال ۔وزارت خزانہ نے وزیراعظم کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔ وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں 50فیصد سے 100 فیصد تک اضافے کی تجویز مسترد کردی۔وزارت خزانہ نے وزیراعظم کو ارسال کردہ جواب میں کہا

ہے کہ کورونا وائرس اور ملکی معاشی صورتحال کے باعث آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد سے زیادہ اضافہ ممکن نہیں۔تجویز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 2ایڈہاک الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے بنیادی پے اسکیل پر نظر ثانی کی جائے اور تنخواہوں میں 5 سے10 فیصد اضافہ کیا جائے۔دوسری صورت میں بنیادی تنخواہ پر 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس دیا جائے۔وزارت خزانہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھجوائی گئی گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں سو فیصد اور گریڈ 17 تا 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد یا گریڈ 1 تا 21 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافہ کی تجویز ناقابل عمل قرار دے دی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us