2 8

اب حلالے کا کوئی راستہ نہیں


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )”نواز شریف کو جو 3 بار لائے تھے وہ ان کو 3 طلاق دے چکے ہیں، اب حلالے کا بھی کوئی راستہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن ، رہنما تحریک انصاف و ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ نواز شریف خطاب میں یہی نظر آرہا تھا کہ جس بغیر وہ رہ نہیں سکتے لیکن جو انہیں تین دفعہ اقتدار میں لائے انہیں سابق

وزیراعظم تین طلاق دے چکے ہیں ،اب میاں صاحب کیلئے حلالہ کرنے کیلئے کوئی راستہ نہیں بچا ۔ عامرلیاقت کا کہنا تھا کہ ایک دن پہلے پراسرار طور پر ٹویٹر اکائونٹ کا بننا ، ٹویٹر اکائونٹ بننے کے بعد اچانک متحرک ہونا ، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس کے بارے میں شیخ رشید صاحب نے بھی کہا تھا کہ بہت جلد ش لیگ اور ن لیگ بالکل الگ ہو جائیں گی، رہنما تحریک انصاف کہنا تھا کہ وہ کل کے خطاب میں نظر بھی آیا کہ میاں نواز شریف کسی اور ڈائریکشن میں بات کر رہے تھے جبکہ میاں شہباز

شریف کسی اور موضوع پر گفتگو کر رہے تھے ، جبکہ اس سے قبل انہیں کا راتوں رات ٹویٹر اکائونٹ بنا لیا ، آپ ٹویٹر اکائونٹ کی پروفائل میں دکھیں تو وہاں پر باقاعدہ لکھا ہے کہ قائد مسلم لیگ (نواز) لکھا ہے ۔ آپ نواز شریف کی متعدد تقریریں اٹھا کر دیکھ لیں انہوں نے کبھی بھی مسلم لیگ نواز نہیں کہا بلکہ وہ ہمیشہ پاکستان مسلم لیگ ہی کہتے رہے ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us