sheikh 1

اب مجھ سمیت یہ چیز کسی بھی آدمی کو نہیں ملے گی وزیر ریلوے شیخ رشید کا ایسا اعلان کہ آپ بھی تعریف پر مجبور ہوجائیں گے


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھ سمیت کوئی افسر وی آئی پی پروٹوکول نہیں لے گا ‘ پاکستان کے عوام ہی ہمارے لئے وی آئی پی ہیں ۔ ہفتہ کو یہاں ریلوے ہیڈکوارٹرزمیں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں

سیکرٹری ریلوے نے وفاقی وزیرکوبریفنگ دی۔وفاقی وزیرشیخ رشیدکوبریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری ریلوے کا کہنا تھا کہ ریلوے کواس وقت 37 ارب کاخسارہ ہے۔اس موقع پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہمیں کفایت شعاری کی پالیسی پرعملدرآمدکراناہے،مجھ سمیت کوئی افسروی آئی پی پروٹوکول نہیں لے گا،پاکستان کے عوام ہی ہمارے لیے وی آئی پی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us