3

اب پاکستانی وینٹی لیٹرزکی تیاری حقیقت بن چکی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈان پاکستان ‘ پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے وینٹی لیٹرز کی سہولت اب موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دو دن قبل وزیراعظم عمران خان نے این آرٹی سی ہر پور کا دورہ کیا تھا اور پاکستان میں تیار ہونی والے پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کی ۔ حکومت کے اقدام پر غیر ملکی میڈیا بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستانی حکومت کی

بہت بڑی کامیابی ہے، پاکستان میں تیار ہونے والے وینٹی لیٹرز پر امارات کے خبر رساں ادارے نے کہا کہ اب پاکستانی وینٹی لیٹرز ایک حقیقت بن چکے ہیں، خلیج ٹائمز کے مطابق پاکستان میں اب 250 سے 300 وینٹی لیٹرز ماہانہ بنانے کی کیپسٹی موجود ہے۔اس موقع پر وفاقی وزیر فواد چودھری اور زبیدہ جلال بھی ہمراہ تھیں، وزیراعظم نے مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے وینٹی لیٹرز پروڈکشن یونٹ کا دورہ کیا اور وزیراعظم کو پاکستانی انجینئرز کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔جبکہ وزیراعظم نے پاکستانی وینٹی لیٹرز کے 15 یونٹس این ڈی

ایم اے کے حوالے بھی کیے۔وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں وینٹی لیٹرز کی تیاری پر یہ بہت اہم دن ہے ، ہماری حکومت نے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us