اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں


فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اس دنیامیں جرم کب نہیں ہوتا تھا مگر اب تو جیسے شیطان کے پیروکار اپنی مکاری و عیاری کی آخری حدوں کو چھونے لگے ہیں۔ ایسی ایسی وارداتیں سامنے آ رہی ہیں کہ جان کر انسان کو گھر سے قدم باہر رکھنے سے ہی ڈر لگنے لگے۔ کچھ اس میں قصور ان لوگوں کی سادہ

لوحی یا حماقت کا بھی ہے جو ایسے چالبازوں کو اپنی مکارانہ چالیں چلنے کا موقع فراہم کر دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی غلطی فیصل آباد سے تعلق رکھنے والاایک نوجوان کر بیٹھا، جو ایک اجنبی لڑکی کے جال میں پھنس کر اس سے ملنے جا پہنچا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ گیا تو صحیح سلامت تھا مگر واپس آیا تو ایک گردے سے ہاتھ دھو بیٹھاتھا۔ ایک اجنبی لڑکی کے جال میں پھنس کر اس سے ملنے جا پہنچا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ گیا تو صحیح سلامت تھا مگر واپس آیا تو ایک گردے سے ہاتھ دھو بیٹھاتھا۔سٹی 42 کے مطابق زاہد نامی نوجوان کی اجنبی لڑکی گلشن بی بی سے شناسائی ہوئی تھی۔ کچھ دنوں کی بات چیت کے بعد زاہد کو گلشن سے محبت ہوگئی اور ایک دن وہ اس کے بلانے پر اسے ملنے جا پہنچا۔ گلشن نے زاہد کا استقبال کرتے ہوئے اسے ایک مشروب پینے کو دیا لیکن اسے کیا معلوم تھا کہ یہ نشہ آور مشروب تھا۔ بس مشروب پیتے ہی وہ بے ہوش ہو گیا اور کچھ خبر نا رہی کہ اس کے بعد کیا ہوتا رہا۔ جب ہوش آیا تو پیٹ کے ایک طرف لمبا زخم نظر آ رہا تھا جس پر تازہ ٹانکے لگائے گئے

تھے۔ زاہد کو اپنے جسم میں شدید درد محسوس ہو رہا تھا لیکن اس سے کہیں بڑھ کر دردناک حقیقت یہ تھی کہ اس کا گردہ نکال لیا گیا تھا۔ بدقسمت نوجوان کے پاس اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، جبکہ اسے اپنے چنگل میں پھنسانے والی لڑکی اور گردہ نکالنے والے ملزمان کا تاحال کچھ اتا پتا نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us