اتحادی جماعت نے قومی اسمبلی میں راہیں جدا کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بی این پی مینگل نے تحریک انصاف کی حکومت سے علیحدگی کا باقاعدہ اعلان کردیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اختر مینگل نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران یہ اعلان کیا،بی این پی مینگل کے پاس کوئی وزارت نہیں تھی ، ان کے قومی اسمبلی میں صرف 3ممبران ہیں ،

حکومت کے شروع دن سے ہی اختر مینگل کی جانب سے 6مطالبات پیش کئے گئے تھے لیکن ان کے بقول ان کو پورا نہیں کیا گیا، تجزیہ کاروں کے مطابق بجٹ منظوری کے موقع پر بی این پی کا یہ اعلان حکومت پر دبائو ڈالنے کاحربہ ہو سکتا ہے لیکن 3ممبران کی وجہ سے بظاہر حکومت کو کوئی خطرہ نظر نہیں

آتا ۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے موقع پر جہانگیر ترین بھی موجود ہو تے تھے لیکن وہ بھی اب لندن چلے گئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu