6 4

اتنا یرغمال ایسٹ انڈیا کمپنی نے برصغیر کو نہیں بنایا جتنا ان آئی پی پیز نےبنایا ، سینئر صحافی ا یازامیر کے چونکا دینے والے انکشافات


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پہلا حکمران لیڈر آیا جس نے آئی پی پیز پر ہاتھ ڈالا ، پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پاکستان پیپلز پارٹی میں تو اتنی ہمت نہیں تھی ۔ نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہاہے کہ اگر کوئی باہر کی فوج مثال کے طور پر چنگیز خان کی فوج آتی اور بندوق کے زور پر پاکستان سے معاہد ہ کرتی تو اس سے سخت معاہدہ کوئی نہیں ہوتا ۔ انگریز دوبارہ پاکستان پر قابض ہوجائیں تو یہ معاہدے جو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی حکومت نے کئے اور بعد میں ن لیگ حکومت نے کئے، اس سے زیادہ سخت ایک فاتح فوج نہیں کرسکتی تھی جو پاکستان کے گلے میں طوق لٹکارہا۔ان کا کہنا تھ اکہ نوازشریف اقتدار میں آئے تو فوراًانہوں نےبغیر کسی پروسیجر اور آڈٹ کے آئی پی پیز کو 480ارب روپے دیئے ۔عمران خان خان پہلا لیڈر ہے جس نے

آئی پی پیز کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالا ہےورنہ تو یہ ہمت نہ تو ن لیگ میں اور نہ ہی پیپلز پارٹی میں آئی ۔ سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ یہ پہلا اچھا قدم ہے کہ ہم ڈالروں سے روپوں میں ادائیگی پر آگئے ہیں ۔ ورنہ تو لین دین سب ڈالر میں ہوتا تھا ۔ حکومت پاکستان کوان سے زیادہ سخت معاہدہ کرنا چاہئے یہ باہر کے نہیں بلکہ یہاں کے سیٹھ ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us