12 2

اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 13 سالہ لڑکی کی ماں نے روتے ہوئے وزیراعظم سے انصاف کیلئے دہائی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)13سالہ زیادتی کا نشانہ بننے والی معصوم بچی کی والدہ نے وزیراعظم عمران خان سے انصاف کی اپیل کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق 23اپریل کو راولپنڈی میں اجتماعی زیادی کا نشانہ بننے والی کی والدہ نےکہا ہے کہ تفتیشی افسر نے ملزمان کو فائدہ پہنچانے کیلئے نرم الفاظ کااختیار کیے لڑکی کی عمر13کی بجائے 21سال درج کی گئی ہے جبکہ بیٹی کی عمر کا اصل

سرٹیفکیٹ بھی دکھا یا ہے جس کے مطابق میری بچی کی عمر12سال اور 8ماہ بنتی ہے ۔ متاثرہ بچی کی ماں نے روتے ہوئے وزیراعظم عمران کان سے انصاف کی اپیل کی ہےاس کا کہنا تھا کہ مجھے انصاف دلایا جائے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ خاتون نے بتایا کہ میں نے تفتیشی افسر کو انصاف اور بروقت ڈی این اے ٹیسٹ کے عوض میڈیکل کرانے کیلئے 3لاکھ روپے رشوت بھی دی ہے ۔ لیکن اس کے باوجود تفتیشی افسر کی جانب سے ملزمان کیساتھ نرمی کا

رویہ رکھا جارہا ہے میں رات گئے گھنٹوں پولیس اسٹیشن انتظار کرتی لیکن میری کسی نے نہ سنی الٹا صلح کیلئے لاکھوں روپے دلوانے کیلئے دبائون ڈالا گیا لیکن میں نے اپنی بیٹی کی عزت نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے جبکہ تک ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا نہیں ملتی اس وقت تک میں چین سے نہیں بیٹھوں گی ۔ متاثرہ بچی کی والد نے بتایا کہ پولیس نے جان بوجھ کر عمر زیادہ لکھی تاکہ ملزمان کو زینب الرٹ بل کے تحت ملنی والی سزا سے بچایا جا سکے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us