7

احسان اللہ احسان کی طرح کلبھوشن کو بھی فرار کرادیا جائیگا وزیر اعظم کی بزدلی سے کسے فائدہ ہو رہا ہے؟پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل


اسلام آباد (این این آئی)سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کلبھوشن معاملے کو پارلیمنٹ سے پوشیدہ رکھا ،عمران خان بادشاہ سلامت نہیں کہ پارلیمنٹ پر فیصلہ مسلط کریں ۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے کلبھوشن معاملے کو پارلیمنٹ سے

پوشیدہ رکھا ،عمران خان بادشاہ سلامت نہیں کہ پارلیمنٹ پر فیصلہ مسلط کریں ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی بزدلی سے مودی کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے ، کلبھوشن کے معاملے پر خاموشی سے آرڈیننس جاری کرنا سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پارٹی کا صدر یا وزیراعظم ایسا فیصلہ کرتا تو ملک دشمن قرار پاتا ،

عمران خان کی من مانی سے لاڈلے ہونے کا تاثر مضبوط ہوتا ہے ،خدشہ ہے احسان اللہ احسان کی طرح کلبھوشن کو بھی فرار کرایا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us