شردھا کپور

اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا


مبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے چہرے پر نکلنے والے دانوں سے نجات کا ایک انتہائی آسان نسخہ بتا دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شردھا کپور نے بتایا ہے کہ وہ اپنی جلد پر نکلنے والے دانوں کا علاج ’ٹوتھ پیسٹ‘ کے ذریعے کرتی

ہیں۔شردھا کپور سے سوال پوچھا گیا تھا کہ آج تک انہوں نے عجیب ترین بیوٹی ٹریٹمنٹ کون سا آزمایا؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے شردھا کپور نے کہا کہ ”اگر میرے چہرے پر دانے نکلیں گے تو میں انہیں ختم کرنے کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کروں گی۔ میرے خیال میں ٹوتھ

پیسٹ لگانے سے دانے جلد خشک ہو جائیں گے۔“ رپورٹ کے مطابق شردھا کی طرف سے دانوں پر ٹوتھ پیسٹ لگانے کے پیچھے یہ منطق کارفرما ہے کہ ٹوتھ پیسٹ کی بعض اقسام میں سیلیکا پایا جاتا ہے جو نمی کو ختم کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں دانے جلد خشک ہو کر ختم ہو جاتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
24 1
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
23 1
اڑھائی سال بعد نا قابلِ یقین انکشاف
22 1
پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی
21 1
دپیکا پڈوکون کیا دھندا کرتی تھیں
20 1
عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی
19 1
لیاقت جتوئی سمیت کئی رہنماؤں کا (ن)لیگ میں شمولیت کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us