3

ادویات کی قلت کا بہانہ ڈاکٹر ظفر مرزا کو بچانے کیلئے پلان تیار ، سینئر صحافی صابر شاکر نے اندر کی خبر دیدی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں آٹا ، گندم اور شوگر بحران آچکے ہیں ایک اور بڑا بحران عوام کے سروں پر منڈلا رہا ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور پاکستان فارما سوٹیکل کی جانب سے ایک خط لکھ دیا گیا کہ اگر ہمیں بھارت سے خام مال منگوانے کی اجازت نہ دی گئی تو یہاں پر ادویات میں قلت آ سکتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کچھ دوائیں تھی جن کی منظوری دی گئی تھی لیکن ان کی آڑ میں انڈیا سے سب کچھ لایاجارہا تھا ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ جتنے بھی ریگولیٹرز ہیں وہ ان سب سے ملے ہوئے ہوتے ہیں ، یہ مینو فیکچرز ، ملز اونر سے ملے ہوتےہیں ۔

شوگر کرائسز کمشنر اور ایف بی آر سب آپس میں ایک دوسرے سے ملے ہوے ہوتے ہیں ۔ پیٹرولیم کرائسز میں دیکھا کہ اوگرا ،ریگولیٹرز کیساتھ ملا ہوا ہے جیسے ہی پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں تو مارکیٹ سے پیٹرول غائب کر دیا گیا ۔یہ سب سامنے نظر آرہا ہے کہ ایک، دو یا تین کمپنیاں ہیں جنہوں نے یہ حرکت کی ہے لیکن اوگرا نے ریگولیٹرز کیلئے جو اتھارٹی بنائی ہوئی ہے ،جو سرکار سے پیسے لیتی ہے ، ہماری ٹیکس پیئر سے پیسے لیتی ہے ، وہ ان کیساتھ ملی ہوئی تھی ۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ اس کے بعد اب دوائی مافیا سرگرم ہو گئے ہیں ۔یہ بحران ابھی آیا نہیں آنے والا ہے ، انہوں نےابھی سے اپنا ریکارڈتیار کرنا شروع کر دیا ہے ۔ ادھر نیب نے انکوائری کر دی ادھر سے خط لکھا دیا گیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us