20 1

ارتغرل ڈرامہ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی بولڈ تصاویر منظر عام پر


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ترک ڈرامہ سیریل’ارتغرل’ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسراء بلجیک کے بولڈ تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد ان کے پاکستانی مداحوں کو شدید دھچکہ پہنچا ہے۔ جو کل تک اس اداکارہ کے عشق میں گرفتار ہوچکے تھے اور آج وہ ان کے بولڈ لباس میں چند تصاویر پر شدید ناراض

نظر آتے ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کو اخلاقیات کے درس اور تربیت دینے میں مصروف ہیں۔ٹویٹر اور انسٹا گرام پر لاتعداد پوسٹس میں پاکستانی صارفین اس بولڈ تصاویر والی لڑکی کو اس بات پر تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں کہ وہ ارطغرل کی حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے کے بعد ایسے لباس کیسے پہن سکتی ہیں جو حلیمہ سلطان کی شخصیت کے کے خلاف ہیں۔ پاکستانی صارفین اسرا بلجیک کیلئے کن جذبات کا اظہار کررہے ہیں وہ نیچے درج کیے گئے ہیں۔

1 29



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us