109

ارطغرل غازی کے ہیرو اینگن التان کا بھی پاکستان آنے سے انکار


اسلام آباد،انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)ترک اداکار انگین التان نے پاکستان میں قائم بلیو ورلڈ سٹی کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔ ترک خبر رساں ادارے ”ٹی آر ٹی” کے مطابق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین التان دوزیاتان نے بلیو ورلڈ سٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے۔ انہوں نے یارِمن ترکی یوٹیوب چینل کے اینکر ڈاکٹر فرقان حمید سے ٹیلیفونک رابطے میں کہا کہ انہیں بلیو ورلڈ سٹی فرم کے بارے میں کوئی زیادہ معلومات حاصل نہیں تھیں۔لیکن پاکستان سے حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی اہر
فرم کے بارے میں اچھی رائے نہ ہونے کی وجہ سے

طے پانے والے معاہدے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس بارے میں جلد ہی باقاعدہ منسوخ کرنے کی دستاویز جاری کر دی جائیں گی۔یاد رہے کہ اس سے پہلے لندن میں واقع ایونٹ مینجمنٹ تنظیم ”فرنٹیئر ورلڈ” کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز کے مطابق کہا گیا تھاکہ اینگن التان دزیاتن اگلے ماہ اکتوبر میں پاکستان آئیں گے ان کا دورہ تین روز پر مشتمل ہوگا اور وہ 9 سے 11 اکتوبر

تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ اینگن التان کے پاکستانی دورے کو ”جشن ارطغرل” کا نام دیا گیا ہے۔اپنے دورے کے دوران اینگن التان کراچی، لاہور اور اسلام آباد جائیں گے جہاں وہ مختلف تقاریب کے دوران اپنے مداحوں سے ملاقات کریں گے اس کے علاوہ خصوصی سوالات اور جوابی سیشنوں کا انعقاد ہوگا جہاں وہ اسٹیج پر شائقین کے سوالات کے جوابات دیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu