ارطغرل نے دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے یوٹیوب چینلز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا


لاہور (ویب ڈیسک) ارطغرل ڈرامے کی اردو ڈبنگ نے پاکستان میں دھوم مچا رکھی ہے، یکم رمضان المبارک سے پی ٹی وی پر شروع ہونے والا یہ ڈرامہ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے شوز میں شامل ہوگیا۔ٹیوب فلٹر نامی ویب سائٹ کی جانب سے 11 سے 17 مئی تک جاری رہنے والے ہفتے کے دوران سب سے زیادہ دیکھے جانے والےیوٹیوب چینلز کی فہرست جاری کی گئی ہے۔

اس فہرست میں ” ٹی آر ٹی ارطغرل بائی پی ٹی وی ” نامی پاکستانی یوٹیوب چینل کو بھی شامل کیا گیا ہے، یہ وہ چینل ہے جس پر ارطغرل ڈرامہ نشر کیا جاتا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پاکستان کا کوئی یوٹیوب چینل دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے 50 چینلز میں شامل ہوا ہو۔ایک ہفتے کے دوران سب سے زیادہ دیکھے جانے والے 50 چینلز کی فہرست میں سے 15 کا تعلق امریکہ اور 12 کا انڈیا سے ہے۔ارجنٹائن ، کینیڈا، فلپائن، روس اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 2،2 یوٹیوب چینلز اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔پاکستان، متحدہ

عرب امارات، برازیل، مصر، اردن، جنوبی کوریا، نیدرلینڈز، پوٹرو ریکو، رومانیہ، تھائی لینڈ، ترکی اور وینز ویلا کا ایک ایک چینل اس فہرست میں شامل ہے۔ٹاپ 50 چینلز کی فہرست میں ” ٹی آرٹی ارطغرل بائی پی ٹی وی ” یوٹیوب چینل 49 ویں نمبر پر ہے۔ اس چینل کو 11 سے 17 مئی تک کے ہفتے کے دوران 11 کروڑ 71 لاکھ 51 ہزار 391 بار دیکھا گیا ۔ اسی ہفتے کے دوران چینل نے

14 لاکھ 40 ہزار نئے سبسکرائبرز بھی حاصل کیے۔21 مئی 2020 کے اعداد و شمار کے مطابق ” ٹی آر ٹی ارطغرل بائی پی ٹی وی ” یوٹیوب چینل کو 35 لاکھ 20 ہزار سے زائد لوگ سبسکرائب کرچکے ہیں۔ یہ چینل 18 اپریل کو بنایا گیا تھا اور اب تک اس کو مجموعی طور پر 26 کروڑ 70 لاکھ 83 ہزار 819 بار دیکھا جاچکا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us