25 4

ارطغل میں قرآن و احادیث کی بات ہوتی ہے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں معروف تجزیہ کار اور ڈرامہ نگار اوریا مقبول جان نے سوشل میڈیا پر ترکی کے ڈرامہ سیریل ارطغل پر تنقید کرنے والوں سے متعلق کہا کہ ڈرامے میں قرآن و احادیث کی بات ہوتی ہے اور اسلام کی تاریخ سے متعلق بتایا جاتا ہے اس لیے ناقدین کو مروڑ اٹھ رہے ہیں اور ان کے پیٹ میں مسلسل درد ہورہا ہے۔ اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 25 برس

سے پاکستان میں غیر ملکی مواد نشر کیا جارہا تھا جس میں بھارتی اقدار اور اسلامی معاشرے کے منافی چیزیں دکھائی جا رہی تھیں تب ان لبرل لوگوں کو تکلیف نہیں ہوئی مگر آج اسلام سے متعلق تاریخ سامنے آنے پر ان سب کو مروڑ اٹھ رہےہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایسا غیر ملکی مواد نشر کیا جاتا تھا جس میں ایک شخص گھر سےنکلتے اور واپس گھر آتے ہیں بت کی پوجا کرتا تھا وہ ڈرامے اور فلمیں دیکھنے والوں کوآج ارطغل غازی پر اعتراض ہورہا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لوگوں کا موقف ہے کہ پاکستان میں مقامی تاریخی ہیروز پر مبنی کہانیاں نشر کی جانی چاہئیں جس پر ردعمل دیتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ پاکستان میں نیلسن منڈیلا اور

سکندر اعظم کو پڑھایا جاتا ہے اور جب اسلام کے مجاہدین اور آئیڈیل شخصیات کی بات آتی ہے تو پھر مقامی تاریخ کا رونا رویا جاتا ہے،انہوں نے کہا کہ ایسا کون مسلمان ہے جس کے لیے آئیڈیل اور عملی نمونہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ زمین سے وفاداری کی بات کرنے والوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ جب زمین بنجر ہوجائے تو انسان اگلی زمین کی جانب پیش قدمی کرتا ہے،ان کا کہنا تھا کہ زمین کے نام پر صرف سیاست کی جارہی ہے۔اوریا مقبول جان نے کہا کہ بحیثیت مسلمان ارطغل غازی اور جیسے تاریخی ہیرو اور اسلام کے نام پر قربانی دینے والے ہم سب کے ہیرو ہیں اور ان کیلئے کوئی زمینی حدود و قیود نہیں ہیں اور نہ ہی ہم کو اس تقسیم میں پڑنا چاہیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us