work 1 60

استعفیٰ دے دو ، یہ تمھارے بس کا کام نہیں ہے عمران خان نے کس وفاقی وزیر کوحکم د ے ڈالا وزیر اعظم کو کیا جواب ملا، حیران کر دینے والی خبر


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ایک وفاقی وزیر کو ناقص کارکردگی کی بنا پر مستعفی ہونے کا کہہ دیا ہے۔ ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کو کہاہے کہ آپ وزارت سے الگ ہوجائیں کیونکہ یہ آپ کے بس کی بات نہیں ہے۔

تاہم وہ وفاقی وزیر مان نہیں رہے اور اس بات پر اصرار کررہے ہیں کہ انھیں کچھ مزید وقت دیا جائے۔یوں اچانک استعفیٰ دینے سے ان کی ساکھ متاثر ہوجائے گی۔ تاہم اس حوالے حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان ہی کرینگے ۔اس خبر کی حکومت کی طرف سے کسی قسم کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی ،سوشل میڈیا پر گردش کی جانے والی خبروں میں وزیر پٹرولیم کے استعفیٰ جلد متوقع ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us