16 10

استعفیٰ کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہیں


اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل مرحوم کے صاحبزادے عبداللہ گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج کے ایک جرنیل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عبداللہ گل نے ایک تصویر شیئر کی جس میں

11 12
کلک کر یہ ضرور پڑھیں

انہیں لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔عبداللہ حمید گل نے دعویٰ کیا کہ لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا ہے ، وہ ملتان میں بطور کور کمانڈر تعینات رہ چکے ہیں اور آج کل ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں تعینات تھے، وہ پاک فوج کے مایہ ناز آفیسر بریگیڈیئر ڈوگر کے صاحبزادے بھی ہیں۔ عبداللہ گل نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کے استعفیٰ کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔ خیال رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر پاک فوج کے دسویں سینئر ترین جنرل ہیں اور اس وقت ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے چیئرمین کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ آرمرڈ کور سے تعلق رکھنے والے عبداللہ ڈوگر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ہلالِ امتیاز ملٹری سے بھی نوازا جاچکا ہے، انہیں 2017 میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی، انہوں نے 18 اکتوبر 2021 کو ریٹائر ہونا تھا۔

abdulah

00
تصویرپر کلک کر کے مکمل خبر پڑھیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us