ishaq

اسحاق ڈار کی گرتی ہوئی دیوار کو ایک اور دھکا لگ گیا چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسر کے چئیرمین بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزسے

متعلق ازخودنوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں کی ۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ بورڈ آف گورنرزکے چیئرمین اسحاق ڈارملک سے فرارہیں اور عدالت اسحاق ڈارکواشتہاری قراردے کرریڈ وارنٹ جاری کرچکی، بورڈ آف گورنرزکے چیئرمین کی عدم موجودگی میں بورڈغیرفعال ہے۔یوایچ ایس کے بورڈآف گورنرزکی میٹنگ ہر2سال بعدہونی چاہیے جبکہ 2016 سے اب تک کوئی اجلاس نہیں ہوا۔عدالت نے اسحاق ڈارکوچیئرمین بورڈ آف گورنرکے عہدے سے ہٹانے کاحکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پنجاب حکومت 3 روزکے اندریونیورسٹی کے نئے چیئرمین کوتعینات کرے۔سپریم کورٹ نے وزارت خارجہ اوردیگرفریقین سے بھی جواب طلب کرلیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us