asad 1

” اسد عمر شہبازشریف کے ساتھ کس کمپنی میں کام کر چکے ہیں” معروف صحافی کے انکشاف نے سب کے پیروں تلے سے زمین کھینچ لی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صاف پانی سکینڈل میں شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار مرتضیٰ سکینڈل نے چو نکا دینے والے انکشاف کر دیا ہے کہ پنجاب میں قائم 56سرکاری کمپنیوں میں سے ایک میں وزیرخزانہ اس عمر بھی کام کر چکے

ہیں۔ سماجی را بطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ ” شہبازشریف کی 56 کمپنیوں میں سے ایک کمپنی پنجاب ڈولپمنٹ فنڈ بھی ہے جس کا بجٹ تقریبا 8 بلین روپے تھا ،اسد عمر پی ٹی آئی میں شمولیت سے قبل اس کی 2010 سے 2012 تک سربراہی بھی کر چکے ہیں ۔امید ہے کہ ’کرپٹ ‘ شہبازشریف کے ماتحت کام کرنے والے اسد عمرکسی قسم کی کرپشن میں ملوث نہیں ہو ں گے ، کیا نیب نے اسد عمر سے اس حوالے سے تحقیقات کیں ؟ امید ہے سب حلال ہے ۔“واضح رہے کہ آج حتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کر دیاہےانہیں آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار کر کے عدالت پیش کیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us