work 1 321

” اسد عمر عمران خان کے خلاف سازش کر رہے ہیں وہ لندن بھاگ جائیں گے اور عمران خان پھنس جائیں گے ” مبشر لقمان نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی چونک گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور اینکر مبشر لقمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسد عمر عمران خان کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔نجی ٹی و ی چینل پر اپنے پروگرام کھر اسچ میں مبشر لقمان نے کہا کہ یہ توقع کی جارہی تھی کہ اسد عمر اقتدار میں آکر ٹیکس نیٹ بڑھائیں گے اور ٹیکس نادہندگان سے ٹیکس وصول کریں گے لیکن انھوںنے منی بجٹ

میں نافائلز کو گاڑیاں اور جائیدادیں خریدنے کی اجازت دیدی ہے یعنی جو ٹیکس ادا کر رہے ہیں ان پر ٹیکس کا مزید بوجھ ڈال دیا گیاہے اور جو ٹیکس نہیں دیتے انہیں کھلی چھوٹ دیدی گئی ہے ۔مبشر لقمان کا کہناتھاکہ لینڈ مافیا کو خوش کر دیا گیا اور آٹو موبائل مافیا کو مزید مضبوط کر دیا گیا اور ثابت کر دیا گیا کہ اسد عمر نے لینڈ مافیا اور آٹو مافیا کے ہاتھوں مجبور ہو کر تمام تر ٹیکس ،ٹیکس دینے والوں پر ڈال دیا۔مبشر لقمان کا کہناتھا کہ عمران خان نے میرے پروگرام میںالیکشن سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اسد عمر وزیر خزانہ ہو ں گے کہیں عمران خان کے ساتھ دھوکہ دہی تو نہیں ہوئی کہ جس شخص پر انہوں نے اندھا دھن اعتماد کیا اور وہی شخص اسحاق ڈار کے نقش قدم پر چل پڑا ہو ، کہیں ایسا تو نہیں کہ دو تین سال کے بعد اسد عمر ملک کا مزید بیڑہ غرق کر کے لندن بھاگ جائیں اور عمران خان یہاں کسی دلدل میں پھنس جائیں، اللہ کرے ایسا نہ ہو ۔اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہناتھا کہ اسد عمر نے امپورٹ کی جانے والی گاڑیوں پر ٹیکس لگایا اور بہت اچھا کیا لیکن اسد عمر کی آنکھوں میں اس وقت کیا پڑا ہو اتھا جب وہ بھول گئے کہ نو بلین روپے سالانہ لوکل انڈسٹری والے لوگوں سے اون لیتے ہیں ، وہ لوگوں کا خون چوس رہے ہیں ، اسد عمر نے ’پان پراگ‘ پر پانچ سو گنا ٹیکس کیوں نہیں لگا سکے جو کہ انڈیا سے امپورٹ ہوتی ہے ،کولگیٹ سابن کیوں نہیں بند کر سکے جو کہ انڈیا سے امپورٹ ہو رہے ہیں ؟ایسی چیزوں پر ٹیکس لگے جس کا فائدہ نان فائلرز کو نہ ہو۔انکم ٹیکس یہ ہے کہ آپ نے کمایا اور آپ اس پر ٹیکس دیتے ہیں ، ایک شخص کماتا ہی نہیں تو وہ ٹیکس نہیں دے گا ،لیکن اگر وہ کمائی ہی نہیں کر رہا تو جائیداد کہاں سے خریدرہاہے اور گاڑیاں کہاں سے خرید رہاہے اگر وہ ٹیکس فائلر ہی نہیں ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us