2

اسد عمر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بول پڑے


کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت 25 روپے بڑھ جانا بڑا اضافہ ہے، اپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے میں شامل نہیں ہوں۔ اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو میں کہاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے میں شامل نہیں ہوں۔وزارت خزانہ نے تمام محرکات کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہوگا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئےمزید کہا کہ پاکستان کی

تاریخ میں پہلی بار عشائیے کے نمبرز گنے جارہے تھے، موجودہ بجٹ وزیراعظم کے الیکشن سے زیادہ اکثریت سے منظور ہوا اپوزیشن کے تمام دعوے اور تجزیے غلط ثابت ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ حکومت گزشتہ دونوں پیٹرول کی قیمت 25 روپے 58 بڑھا کر عوام پر مہنگائی کا نیا بم گرا دیا، پیٹرول کی قیمت اضافے کے بعد 100 روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔اس سے قبل گزشتہ روز پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض بھی اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف پھٹ پڑے تھے، انہوں نے کہا تھا کہ ایک رات میں ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 25 روپے

بڑھا دی گئی ہیں۔راجہ ریاض نے جذباتی ہوکر یہ تک کہہ دیا کہ ہمیں پھانسی دے دیں، ہم استعفی دینے کے لیے تیار ہیں۔ راجہ ریاض کے احتجاج پر حکومتی بنچز پر بیٹھے ارکان ہکا بکا رہ گئے۔راجہ ریاض کو سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے خطاب کی اجازت نہیں گئی لیکن انہوں نے اونچی آواز میں احتجاج کرنا شروع کر دیا۔ انہوں نے کہاکہ ہم بھی حکومتی رکن ہیں،الیکشن جیت کر آئے ہیں،ہمیں ترقیاتی فنڈز نہیں مل رہے پتا نہیں فنڈز کس کو دئیے جا رہے. راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ ہمیں فنڈ نہیں دیا جارہا، 80ارب میانوالی کو چلا گیا ہے اور 80ارب تونسہ کو دیدیا گیا ہے ہمارا کیا قصور ہے ہمیں بھی فنڈ دیے جائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu