12 3

اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں نیویارک،لندن، نئی دہلی سے بہتر


اسلام آباد ( آن لائن) ورلڈ کرائم انڈیکس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں زیادہ محفوظ شہر قرار دے دیا۔جرائم میں کمی اور محفوظ ترین شہر ہونے کے ساتھ اسلام آباد نے امریکہ، لندن اور بھارت کے بڑے شہروں کو مات دے دی ہے۔ امریکی شہر نیویارک میں جرائم کی شرح 18 درجے اور واشنگٹن میں
29 درجے زیادہ ہے۔ ورلڈ کرائم انڈیکس کی رینکنگ میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کی ریٹنگ میں 40 درجے بہتری آئی ، جس کے بعد دنیا بھر کے محفوظ شہروں میں اسلام آباد کی رینکنگ 71 ہے ، پاکستان کے وفاقی دارالحکومت کے مقا

بلے میں 18 درجے کمی کے ساتھ نیویارک 53 اور واشنگٹن 29 درجے کمی کے ساتھ 42 ویں نمبر پر موجود ہے ، جرائم میں کمی اور محفوظ ترین شہر ہونے کے ساتھ اسلام آباد نے لندن اور بھارت کے بڑے شہروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، ورلڈ کرائم انڈیکس پر رینکنگ میں لندن 24 درجے آگے اور بھارتی شہر نئی دہلی میں اسلام آباد کے مقابلے میں 30 درجے زیادہ جرائم ہوتے ہیں۔محفوظ ترین شہروں کے اعتبار سے لندن چوبیس درجے نیچے اور نئی دہلی اسلام آباد کے مقابلے میں تیس درجے کمی کے ساتھ 41ویں رینکنگ پر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us