اسلام آباد مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق اسلام آباد کے مشہور ترین ہوٹل باوجی ترلاہی میں خراب گوشت کی کڑ اہی کسٹمر کو پیش کی جاتی ہے اور کسٹمر کے شکایت کرنے پر کہ ان کا عملہ جنرل منیجر جس کا نام آصف ستی ہیں کسٹمر سے کسی قسم کا تعاون نہیں کرتا بلکہ ان سے پورا پورا بل لیتا ہے اور کہتا ہے کہ فرائی میں یہ خراب ہوگیا حالانکہ وہ کھانا گلا سڑا ہوا ہے اور اس کو مصالحہ جات ڈال کر تازہ کیا جاتا ہے میری تمام نیوز پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ ایسے گندے گلے سڑے کھانے کھانے سے پرہیز کریں تاکہ آپ بیماریوں سے بچ سکتےاور میری فوڈ انسپکٹر سے اپیل ہے کہ ایسے ہوٹلز کا جائزہ لیں تاکہ عوام گلے سڑے کھانے سے بیمار نہ ہواور تمام فوڈ اتھارٹی سے گزارش ہے کہ نوٹس لیں اور اپنے چند روپوں کی خاطر کی قئمت جانہئن سا نا کھیلیں
