70

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے میاں بیوی کو بڑا ریلیف فراہم


اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس کی اپیلوں پر سماعت کا تحریری حکام نامہ جاری کرتے ہوئے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل امجد پرویز کی کیس ملتوی کرنے کی درخواست منظورکرلی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پرمشتمل ڈویڑن بنچ کی طرف سے جاری حکم نامہ میں کہاگیاکہ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے اپیلیں 23 ستمبر تک ملتوی کی جاتی ہیں،یاد رہے کہ عدالت نے گزشتہ روز مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلیں نوازشریف کے کیس سے الگ کردی تھی جبکہ نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں پر سماعت10 ستمبر کو ہو گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us