3 3

اسلام اور رسولِ کریم ﷺ کی دی گئی تعلیمات کا بنیادی مقصد امن ہے۔ ا مودی


لاہور( نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیر اعظم کو بھی خدا یاد آگیا ، نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اسلام اور رسولِ کریم ﷺ کی دی گئی تعلیمات کا بنیادی مقصد امن ہے۔ اللہ تعالیٰ کے 99 ناموں میں سے اگر پہلے نام پر توجہ دی جائے تو

اسکا مطلب ہے رحم کرنے والا، رحمان تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خوف میں پوری دنیا آچکی ہے، ہر جگہ عبادت گاہیں بند ہیں لیکن وہ ممالک جن میں اذانوں پر پابندی عائد تھی وہاں پر بھی اذانوں کا سلسلہ جاری ہوگیا ہے۔کچھ روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو جاری ہوئی جس میں وہ اور انکی اہلیہ میلانیا ٹرمپ تلاوت قرآن پاک سن رہی ہیں،لیکن اب مسلمانوں کے سخت مخالف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بھی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر ووائرل ہونے والی ویڈیو میں نریندر مود ی کہہ رہہے ہیں کہ اسلام اور رسولِ کریم ﷺ کی دی گئی تعلیمات کا بنیادی مقصد امن ہے۔ اللہ تعالیٰ کے 99 ناموں میں سے اگر پہلے نام پر توجہ دی جائے تو اسکا مطلب ہے رحم کرنے والا، رحمان۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نریندر مودی کسی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں اور جب وہ اسلام ، اللہ اور اسکے رسول ﷺ کی تعریف کرتے ہیں تو ہال تالیوں سے گونج اُٹھتا ہے، یہ ویڈیو کب کی ابھی تک یہ تو کنفرم نہیں ہو سکا لیکن سوشل میڈیا پر لوگ اس ویڈیو کو کورونا کے خوف سے منصوب کر رہے ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں:

https://web.facebook.com/Fan.Hamid.Mir/videos/219532132732737/



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us