2

اسلام آبادہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، وفاقی حکومت کیلئے دھچکا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ نے علی نوازاعوان کی بطورچیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن تقرری کالعدم قرار دیدی۔تفصیلات کے اسلام آباد ہائی کورٹ نے منگل کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان کی بطور چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن تقرری کالعدم قرار دے دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں علی نواز کی تقرری عدالت عالیہ میں میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے چیلنج کر رکھی تھی۔ درخواست گزار نے علی نواز اعوان کی تعیناتی میں شفافیت پر سوال اٹھائے تھے اور مؤقف اختیار کیا تھا کہ چیئرمین لوکل کمیشن کی تعیناتی کے لیے صرف علی نواز اعوان کا نام منظوری کے

لیے بھیجا گیا اور نام تجویز کس نے کیا،یہ بھی معلوم نہیں ۔علی نواز اعوان کو چیئرمین لوکل کمیشن تعینات کرنا مفادات کے ٹکراؤ کی واضح مثال بھی قرار دی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu